اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا*
Advertise here *اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا* *25 اکتوبر 2024* *تحریکِ لبیک پاکستان* *تحریکِ لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی زیر اہتمام تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ مارچ مرکزی اور ڈویژنل قائدین سمیت ہزاروں عاشقانِ مصطفی ﷺ کی شرکت* سندھ حکومت کی جانب سے گستاخ کے حامیوں کی سپورٹ کسی صورت برداشت نہیں کرینگے، *مرکزی ناظم اعلیٰ ٹی ایل پی* پیپلز پارٹی کو ن لیگ اور پی ٹی آئی سے سبق سیکھنا چاہیئے، *مرکزی ناظمِ اعلیٰ ٹی ایل پی* ہمارا مقصد ملک میں اسلامی نظام کا قیام ہے اور ہم اس مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے، *مرکزی ناظمِ اعلیٰ ٹی ایل پی* حکومت سندھ ہمارے مطالبات کو سنجیدہ نہیں لیا لہذا ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے رہے ہیں۔ *مرکزی ناظم اعلیٰ ٹی ایل پی* ہمارا احتجاج پہلے مرحلہ میں محدود سطح پر چل رہا تھا، *مرکزی ناظم اعلیٰ ٹی ایل پی* اب احتجاج کا دائرہ پورے ملک میں پہلانے کا اعلان کرتے ہیں، *مرکزی ناظم اعلیٰ ٹی ایل پی* سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی ہدایت پورے پاکستان میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرے کیئے گئے۔ *مرکزی ناظمِ اعلیٰ ٹی ایل پی* بدترین دہشتگرد نیتن یاہو کی غزہ میں جاری ...