پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ظلم کی انتہا کردی، *ترجمان ٹی ایل پی*
Advertise here *انتہائی اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا* 18اکتوبر 2024 *تحریکِ لبیک پاکستان* پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ظلم کی انتہا کردی، *ترجمان ٹی ایل پی* کیا ہم اپنے کارکن کے ایصالِ ثواب کے لئے سوئم کی فاتحہ بھی نہیں رکھ سکتے؟، *ترجمان ٹی ایل پی* کیا وفعہ 144 صرف تحریکِ لبیک پاکستان کے لئے لگائی گئی ہے ہیپلز پارٹی اس سے مستثنیٰ ہے؟؟، *ترجمان ٹی ایل پی* جو حضور کی ناموس پر پہرہ دے رہے ہیں ان ہی پر ظلم کیا جارہا ہے، *ترجمان ٹی ایل پی* ہمارے کارکنان کی بے جا گرفتاریاں بند کی جائیں، *ترجمان ٹی ایل پی* امیر کراچی مفتی قاسم فخری اور تمام کارکنان کو فی الفور رہا کیا ہے، *ترجمان ٹی ایل پی* 13 اکتوبر کو ناموسِ رسالت ﷺ مارچ میں ہمارے کارکنان پر اسٹریٹ فائر کیئے گئے، *ترجمان ٹی ایل پی* ہمارے کارکنان کو زخمی اور شہید کیا گیا، *ترجمان ٹی ایل پی* کیا عاشقان مصطفی ﷺ کا خون اتنا سستا ہے کہ جو چاہے گا جب چاہے گا بہا دے گا؟؟، *ترجمان ٹی ایل پی* حکومت سندھ نے گستاخ کے حامیوں کا ساتھ دے کر یہ ثابت کردیا ہے کہ یہ اسلام دشمن جماعت ہے، *ترجمان ٹی ایل پی* وقت ایک جیسا نہیں رہتا، ہم تو برداشت ...