پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ظلم کی انتہا کردی، *ترجمان ٹی ایل پی*

 *انتہائی اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا*

18اکتوبر 

2024

*تحریکِ لبیک پاکستان*



پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ظلم کی انتہا کردی، *ترجمان ٹی ایل پی*



کیا ہم اپنے کارکن کے ایصالِ ثواب کے لئے سوئم کی فاتحہ بھی نہیں رکھ سکتے؟، *ترجمان ٹی ایل پی*


کیا وفعہ 144 صرف تحریکِ لبیک پاکستان کے لئے لگائی گئی ہے ہیپلز پارٹی اس سے مستثنیٰ ہے؟؟، *ترجمان ٹی ایل پی*


جو حضور کی ناموس پر پہرہ دے رہے ہیں ان ہی پر ظلم کیا جارہا ہے، *ترجمان ٹی ایل پی*


ہمارے کارکنان کی بے جا گرفتاریاں بند کی جائیں، *ترجمان ٹی ایل پی*


امیر کراچی مفتی قاسم فخری اور تمام کارکنان کو فی الفور رہا کیا ہے، *ترجمان ٹی ایل پی*


13 اکتوبر کو ناموسِ رسالت ﷺ مارچ میں ہمارے کارکنان پر اسٹریٹ فائر کیئے گئے، *ترجمان ٹی ایل پی*


ہمارے کارکنان کو زخمی اور شہید کیا گیا، *ترجمان ٹی ایل پی*


کیا عاشقان مصطفی ﷺ کا خون اتنا سستا ہے کہ جو چاہے گا جب چاہے گا بہا دے گا؟؟، *ترجمان ٹی ایل پی*


حکومت سندھ نے گستاخ کے حامیوں کا ساتھ دے کر یہ ثابت کردیا ہے کہ یہ اسلام دشمن جماعت ہے، *ترجمان ٹی ایل پی*


وقت ایک جیسا نہیں رہتا، ہم تو برداشت کررہے ہیں لیکن جب تم پر یہ وقت آئے گا تو تم برداشت نہیں کر سکو گے، *ترجمان ٹی ایل پی*


پیپلز پارٹی کو سندھ کارڈ کھیلنے کی اجازت نہیں دینگے، *ترجمان ٹی ایل پی*


ملک میں لسانیت کی فضاء قائم نہیں کرنے دینگے، *ترجمان ٹی ایل پی*


گستاخ کے حامی اسلحہ بردار جتھوں پر ہلکی دفعات کے ساتھ ایف آئی آر کاٹی گئی، *ترجمان ٹی ایل پی*


جبکہ محبِ وطن ملک کی تیسری بڑی جماعت پر دہشتگردی کی دفعات کے ساتھ جھوٹی ایف آئی کاٹی گئی ہے، *ترجمان ٹی ایل پی*


بہت ہوگیا اب ہم مزید ظلم برداشت نہیں کرینگے، *ترجمان ٹی ایل پی*


جب بھی کوئی گستاخ سر اٹھائے گا ہم اس کے خلاف ہر ممکن اقدام کرینگے، *ترجمان ٹی ایل پی*


ہمارے کارکن تنہا نہیں ہیں ان کے ساتھ پوری جماعت کھڑی ہے، *ترجمان ٹی ایل پی*





*جاری کردہ:*

*شعبہ نشر و اشاعت*

*تحریکِ لبیک پاکستان*

Comments

Popular posts from this blog

how to use binance square

Are Gaming Laptops Good for Work? Pros & Cons Explained

Boost Your Physical Health – Simple Steps for a Stronger, Healthier You