14 August — Countdown 🇵🇰
🇵🇰 14 August — Countdown 🇵🇰
Time to Pakistan’s Independence Day
--
Days
--
Hours
--
Minutes
--
Seconds
خدا کرے میری ارضِ پاک پہ اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
خدا کرے کہ میرے اِک بھی ہم وطن کیلئے
حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
میں پاکستانی ہوں
توحید کا نعرہ ہے، امید کا پرچم ہے
اپنی مری دھرتی ہے، اپنا مرا موسم ہے
اس خاک پہ میں قربان، اس کی ہی دیوانی ہوں
میں پاکستانی ہوں!
میں پاکستانی ہوں!!
ان پاک فضاؤں میں گونجے گی مری دھڑکن
چمکے گی مری چمک، مہکے گا مرا آنگن
میں اپنے بزرگوں کے، خوابوں کی نشانی ہوں
میں پاکستانی ہوں!
میں پاکستانی ہوں!!
Comments
Post a Comment