I love Pakistan

 `رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ

 الْكَافِرِينَ`💓🤲


`ترجمہ:`


*"اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے، ہمارے قدم جما 

دے 

اور ہمیں کافروں کے مقابلے میں نصرت عطا فرما۔"*🥹🤲

🌸 *بِــــسْمِ اللّٰهِ الرَّحــمٰنِ الرَّحِيْــم-🌻*


*🌿🌻 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻭَعَلٰی ﺁﻝ ِﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌸🌿*


 *🌿🌻 ﺍﻟـﻠّٰـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْ عَلٰی ﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُﺤَـــﻤَّﺪٍ ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ وعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ ﺇِﻧَّــــــــــﻚَ ﺣَﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَﺠِﻴــﺪٌ-🌸🌿*







*عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیے*

"بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا ۔

کا فروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔

کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،

کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،

کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے،

اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔


لیکن آج...!

آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔

ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گاؤ پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔

دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔

ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔


اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔

ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔

یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،

اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری!

پاکستان زندہ باد

کچھ ایسا ضرور کرتے رہیں جس کی وجہ سے قیامت کے روز فلسطین کے بچے، بہنیں، مائیں اور بھائی آپ کا ہاتھ پکڑ کر رب سے کہیں کہ اسے بخش دیا جائے، اس نے ہمارا اس وقت ساتھ دیا تھا جب طاقت ور ہمیں چھوڑ چکے تھے۔


*آپکا دیا ہوا تعاون ان بچوں کو کھانا کھلانا۔۔۔پانی پلانا۔۔۔ان حالات میں یہی ہماری نجات کا ذریعہ بنےگا ان شاءاللہ العزیز*۔


اللہ پاک ہماری اس ادنی کوشش کو قبول فرمائے ۔اور نجات کا ذریعہ بنائے۔۔🤲🤲


*اب تک ہمارے پاس `60,640` کی رقم جمع ہو چکی ہے۔*

         🇵🇰♥️🇵🇸

Donation for Ghaza 🇵🇸

 

آپکے صدقات ۔زکواۃ کے مسحق اس وقت غزہ کے لوگ ہیں۔۔


ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر  03132450008 یہ ہے اور 

جیز کیش اکاؤنٹ نمبر 03212450008 یہ ہے 

نام ذیشان الرحمن



خود بھی کوشش کریں۔۔۔دوسروں کو بھی ترغیب دیں۔















Comments

Popular posts from this blog

how to use binance square

Are Gaming Laptops Good for Work? Pros & Cons Explained

Boost Your Physical Health – Simple Steps for a Stronger, Healthier You