اچانک یوں لگا زمیں کی گردش تھم گئی ہے، فضا میں واہلن بجنے لگے ہیں

 



کل رات ایک حسینہ نے فرینڈ ریکیوسٹ ایکسیپٹ کی😍، میں نے ہمیشہ کی طرح ایک سیکنڈ میں اسکے انباکس میں چھلانگ لگا دی😉😌


جواب میں صاحب آپ کا کیا حال ہے؟ اس نے پوچھا ☺،


میں نے ڈرتے ڈرتے کہا کہ جی میں ٹھیک ہوں، ☺😊


اس نے کہا اپنا موبائل نمبر دیجیے پلیز 😳: 

اچانک یوں لگا زمیں کی گردش تھم گئی ہے، فضا میں واہلن بجنے لگے ہیں اس کا مرمریں جسم چمکتا ہوا میرے آنکھوں کے سامنے آ گی 🙈 سنہرے ڈائی کیے ہوے لمبے بال، گلابی گال، شہد ٹپکتے ہونٹ، لمبی صراحی دار گردن، مستانی ہوا سی نشے میں چور چال،

سب میری آنکھوں میں گھوم گیا،😇😌


خیر میں نے مشکل سے اپنا نمبر یاد کر کے اسے بتا دیا،😜


اگلے ہی لمحے اس کی کال آ گئی،😱

گھنٹیوں کی آواز،


میرے سینے میں تو سانس ہی اٹک گئی،مشکل سے حلق سے ہیلو نکلا،


ہیلو


آپ اس وقت کہاں ہیں؟

مجھے آپ سے ملنا ہے اور ایک گفٹ دینا ہے، 

ویسے تو میں گل خان ہوٹل پر دودھ پتی پی رہا تھا 

مگر میں نے کہا جی میں 5 اسٹار ہوٹل  میں ہوں، 😝

اس نے کہا: پلیز وہیں رکیے میں ادھر ہی آ رہی ہوں،😯😯😲


یا اللہ وہ پندرہ منٹ کیا قیامت تھے،😬😬

میں نے ملک نور محسود کا رکشہ دو سو روپے میں بک کروا کر 5 اسٹار  ہوٹل کی طرف بھگایا، 


خیر اس سے پہلے پہنچنے میں کامیاب ہو گیا،


اور پھر وہ آئی،


لمبی کالے شیشوں والی کار،

خوبصورت لباس،


ہرنی کی طرح مٹکتی ہوی وہ میری ٹیبل پر آئی، 


اس کے ہاتھ میں ایک بڑا سا گفٹ پکڑا ہوا تھا،😌😌


مجھے لگا میری برسوں کی ریاضت کام آ گئی،. 


وہ سامنے بیٹھی: چہرے سے کالا چشمہ اتارا،😎


اپنی جھیل جیسی آنکھوں 👀 سے قاتلانہ نظر مجھ پر ڈالی،


گفٹ اوپن کرنا شروع کر دیا،


اندر سے ایک بڑے سائز کا شیشہ نکالا

اور میرے چہرے کے سامنے کرتے ہوے بولی: 😡😠


مجھے لگتا ہے آپ کے گھر میں آئینہ نہیں ہے، اس میں غور سے اپنی آلو جیسی شکل دیکھو،😦😦

کیا تمھیں لگتا کہ کوئی لڑکی ترس کھا کر بھی تم سے بات کر سکتی ہے؟😦😳

ایک ہزار بار تمھیں بلاک کر چکی ہوں، پھر نئی آی ڈی بنا کر فرینڈ ریکیوسٹ بھیج دیتے ہو شرم کرو اور کہیں دور جا کر مرو،

😒😒😲🙄🙄

Comments

Popular posts from this blog

how to use binance square

Are Gaming Laptops Good for Work? Pros & Cons Explained

Boost Your Physical Health – Simple Steps for a Stronger, Healthier You