*Pakistani Number One Platform* 🥳
*Pakistani Number One Platform* 🥳
Join Now
```Part 1``` ✏️
السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے، آج کل اکثر لوگ اپنے موبائل پر فیس بک ، واٹس اپ کا استعمال کر رہے ہیں ، اور ان میں اپنا بہت سا وقت ضائع کر رہے ہیں ، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو فیس بک اور واٹس ایپ کا صحیح طریقے کے ساتھ استعمال کرکے اپنی زندگی بدل رہے ہیں ، اپنی زندگی کے تمام خوابوں کو پورا کر رہے ہیں ،
اگر آپ کو ابھی تک کسی نے صحیح طریقے سے گائیڈ نہیں کیا کہ کیسے آپ اپنے موبائل میں فیس بک اور واٹس ایپ کا استعمال کر کہ آپ بھی اچھے پیسے کمانے والے بن سکتے ہیں، تو گھبرانے کی ضرورت نہیں آج آپ کے لئے سب سے بہترین پلیٹ فارم لے کر آئے ہیں ، جس کے اندر آپ محنت کر کے اپنی زندگی کے تمام خوابوں کو پورا کر سکتے ہیں
*Name: Inspire Force Sales &Marketing*🔥
اس پلیٹ فارم میں کام مارکیٹنگ کا ہے انسپائر فور سیلز اینڈ مارکیٹنگ جو کہ نام سے ظاہر ھے
یہ پلیٹ فارم مختلف قسم کی روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی بہت ہی بہترین یونیک قسم کی مناسب قیمت پر پروڈکٹس کی سروس دے رہا ھے آپ ان پروڈکٹس کی مارکیٹنگ کر کہ ڈیلی ہزاروں اور ماہانہ لاکھوں روپے اپنی چاہتوں کے حساب سے کماسکتے ہیں
*Vision + Concept*
اس پلیٹ فارم کا مقصد عام لوگوں کو آج کے دور کے حساب سے گھر بیٹھے ان لائن رسک فری پیسہ کمانے کا موقع دینا ھے جس سے وہ ان لائن پیسہ بھی کمائیں گے اور اپنے ساتھ ساتھ دوسرے لوگوں کی زندگی میں بدلاؤ کا بھی ذریعہ بنائیں گے، ایک برینڈ کے مالک بنیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ پھر پاکستان کی economy کو مضبوط بنانے میں بھی اپنا role ادا کریں گے ،
*About this platform:*
یہ پاکستانی پلیٹ فارم ہے
یہ پلیٹ فارم بنیادی طور پر بہت سارے پلیٹ فارم کی کارکردگی کو دیکھ کر ، ان سسٹم میں جو جو مسئلے مسائل بن رہے تھے ان کے solution کے طور پر دیگر پلیٹ فارم سے بہتر پلیٹ فارم بنایا گیا ھے
اس پلیٹ فارم کے اونر الحمدللہ مسلم ہیں ان کا نام سید ذیشان طارق ھے ان کا ان لائن فیلڈ میں کافی اچھا Experience ھے ، ان کی سپورٹ بھی سب کے ساتھ رہتی ھے
*Prime User Marketing Plan*
_________________________
< اس پلیٹ فارم میں اپنا کام شروع کرنے کے لیے آپ کو زندگی میں صرف ایک دفع پرائم یوزر بنا پڑتا ھے پرائم یوزر آپ بغیر کسی انویسٹمنٹ کے بن سکتے ہیں
<پرائم یوزر آپ اپنی پسند کی یا ضرورت کوئی بھی ایک پروڈکٹ خرید کر بن سکتے ہیں جیسے ھی آپ پرائم یوزر بنتے ہیں تو آپ کو اپنی ہر سیل پر 200 کمیشن دیا جاتا ہے 😍
< جب آپ پرائم یوزر بنتے ہیں، تو آپ کا ایک بزنس اکاؤنٹ بن جاتا ہے، وہ بزنس اکاؤنٹ آپ کا ڈیجیٹل آفس کہلاتا ہے
اپنے ڈیجیٹل آفس میں آپ اپنے بزنس کی تمام ورکنگ دیکھ رہے ہوتے ہیں ،
< اپنے ڈیجیٹل آفس کے اکاؤنٹ کو استعمال کرنے کے لیے آپ کے پاس اپنا user-name اور پاسورڈ ہوتا ھے ، آپ کے ڈیجیٹل آفس کے اکاؤنٹ میں آپ کو ایک ریفرل لنک بھی دیا جاتا ھے
< اس اپنے ریفرل لنک کے ذریعے جتنے بھی لوگ پرائم یوزر بنتے ہیں یعنی جو لوگ آپ کے ریفرل لنک سے اپنی پسند کی کوئی بھی پروڈکٹ خرید کر اپنا ڈیجیٹل آفس فری میں کھولیں گے تو آپ کو ہر پرائم یوزر بنے پر 200 کمیشن ملے گا ، یہ انکم آپ کی Active Income ہوتی ھے
< آپ کے ساتھ جتنے بھی پرائم یوزر بنتے ہیں یعنی جو آپ کے ذریعے سے کسٹمر بنتے ہیں وہ آپ کی سیل ٹیم ہوتی ہے
اگے وہ جتنے بھی اپنے ریفرل لنک سے پرائم یوزر بنائیں گے یعنی کوئی بھی پروڈکٹ سیل کریں گے ان سے آپ کو Passive Income ملے گئی
ان کی آگے جتنی بھی پرائم یوزر کی سیل ٹیم بن رہی ہوتی ہے ان کی ہر سیل سے آپ کو 50 روپے ملے گے ، اور یہ انکم آپ کو ہر سیل پہ ملتی ھے ، یہ آپ کی Passive Income ہوتی ہے
_________________________
< اس پلیٹ فارم کی پاور سمجھانے کے لیے آپ کے ساتھ ایک ورکنگ پلان شیئر کرتا ہوں
اگر کوئی اپنے ساتھ پانچ مہینے میں صرف 10 پرائم یوزر بنا لیتا ھے ، اور اگے وہ بھی یوزر ہر 5 مہینے اپنے 10 پرائم یوزر بناتے جاتے ہیں تو آپ کو ہر سیل پر 50 روپے Passive Income بنے گئی ،
ہم اس ورکنگ پلان کے مطابق 25 مہینے کا حساب لگاتے ہیں
* *Primre User Action Plan*🔥
* Total 25 Months
* *5 MONTH= 10 Direct Prime User*
* 10×200 = *2000*
* *10 MONTH = 100 Indirect Prime User*
* 100×50 = *5000*
* *15 MONTH =1000 Indirect Prime User*
* 1000×50= *50,000*
* *20 MONTH= 10,000 Indirect Prime User*
* 10,000×50= *5,00,000*
* *25 MONTH = 1,00,000 Indirect Prime User*
* 1,00,000 × 50 = *50,00,000*
_________________________
Duplication 10 Prime users 🔥👇```
*Team Level* *Total Income*
<5 Month 2000
<10 Month 5000
<15 Month 50,000
<20 Month 5,00,000
<25, Month 50,00,000
______________________
*Total Income : 55,57,000😍🔥*
اگر اس پلاننگ کے مطابق کام آپ کا ہوتا ھے تو اس انکم تک پہنچنے کے لیے آپ کو تقریبا 25 مہینے لگے ہیں،
اگر ہر مہینہ 30 دن کا لگائیں تو ٹوٹل 750 دن بنتے ہیں
آپ صرف 750 دنوں میں 55 لاکھ 57 ہزار انکم تک پہنچ سکتے ہیں ،
اس حساب سے آپ ایک دن کی انکم بنتی ہے
*55,57,000÷750 = 7,404*
One day income = 7,409🔥



.webp)
Comments
Post a Comment