✨ *دل کو ٹھنڈا کر دینے والی آگ*✨

 ظالمو ! *اپنی قسمت پے نازاں نہ ہو* 

 *دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے ۔۔*۔۔۔۔۔۔



✨ *دل کو ٹھنڈا کر دینے والی آگ*✨

 

`میرے رب کا انتقام بھی نرالا ہے`


طاقت ، قوت، حفاظت اور بلا کی شوکت رکھنے والا علاقہ دیکھتے ہی دیکھتے آگ کی لپیٹ میں آگیا نہ پستول اٹھانا پڑا، نہ بندوق،نہ فائرنگ ہوئی نہ بم دھماکہ، نہ توپ چلی نہ کوئی میزائل اور اربوں کھربوں ڈالروں کا نقصان ہوگیا ایک طرف ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر اور دوسری طرف پورے علاقے میں  پھیلی ہوئ آگ۔۔۔۔۔

  یاد رکھو یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے غزہ میں ایسی ہی آ گ برسائی ہے اُس اگ میں  غزہ میں جو لگائ گئ صرف مکان نہیں جلے  بلکہ مکین بھی جلے ہیں  انکی آہیں اور آنسو آج قدرت نے برسائے ہیں بلکہ ایک جھلک دکھائ ہے ۔۔۔۔

ابھی تو حساب شروع ہوا جب اللہ پکڑنے پے آتا ہے تو وہ ابابیلوں سے ہاتھیوں کے لشکر تباہ کروا دیتا ہے ۔۔اور ان شاءاللہ تعالیٰ  وہ دن دور نہیں جب کافر لوگوں کو اور انکے اتحادیوں کو یہ زمین بھی پناہ نہ دے گی ان شاءاللہ ہم چن چن کے ماریں گے ۔۔۔۔۔۔۔


اللہ تعالیٰ تباہ و برباد کریں ہر اس خطے کو اس شخص کو جس نے بھی غزہ کے معصوم لوگوں پے ظلم کیا آمین یا رب امین ۔۔۔



Comments

Popular posts from this blog

how to use binance square

Are Gaming Laptops Good for Work? Pros & Cons Explained

Boost Your Physical Health – Simple Steps for a Stronger, Healthier You