اگر غیرت مند ہوا تو لکھے گا ضرور
*مورخ اگر غیرت مند ہوا تو لکھے گا ضرور*🥹💔
تاریخ لکھی جائے گی کہ
پڑوسی ملک مصر کے پاس دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا ۔🥹
تاریخ لکھی جائے گی کہ
سعودی عرب اور عرب ارد گرد موجود عرب ممالک کے پاس تیل کے سمندر تھے اور غزہ کے اسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا ۔ 🥹
تاریخ لکھی جائے گی کہ
مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھے بھاری اسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تک موجود تھا لیکن مسلمانوں کے قبلہ اول کی حفاظت کرنے والے غزہ کی شیروں کیلٸے کوئی امداد کو نہ پہنچا ۔ 🥹
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہوگا 💔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو انکا احساب ہوگا ۔💯
Comments
Post a Comment